Results 1 to 2 of 2

Thread: شریک ٹہرائے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel شریک ٹہرائے

    ایک مرتبہ ایک نہایت ہی Ø+سین وجمیل اور پاکباز عورت Ø+ضرت بایزید رØ+مہ اللہ Ú©ÛŒ خدمت میں Ø+اضر ہوئی اور اُن سے شکایت Ú©ÛŒ کہ میرا خاوند دوسری شادی کرنا چاھتا Ú¾Û’ - اسلیے آپ مجھے ایسا تعویذ دیں یا اس طرØ+ دُ عا مانگیں کہ وہ اپنے اس ارادے سے باز آجائے
    Ø+ضرت Ù†Û’ فرمایا-"بہن! جب اللہ تعالی Ù†Û’ مرد Ú©Ùˆ استطاعت ہونے پر چار تک بیویاں کرنے Ú©ÛŒ اجازت دی Ú¾Û’ تو پھر میں کون ہوتا Ú¾ÙˆÚº جو قانون خُداوندی میں در آؤں اور Ø+Ú©Ù… خُداوندی Ú©ÛŒ خلاف ورزی کا ذریعہ بنوں "
    اس پر وہ خاتون بہت دل برداشتہ ہوئی اور Ø+ضرت Ú©ÛŒ بارگاہ میں عرض کیا "Ø+ضرت! میں پردہ میں Ú¾ÙˆÚº اور شریعت اجازت نہیں دیتی کہ میں آپ پر اپنا چہرہ ظاہر کروں ØŒ اگر شریعت اجازت دیتی اور میں آپ پراپنا Ø+سن Ùˆ جمال ظاہر کرسکتی پھر آپ فیصلہ فرماتے کہ آیا میرے خاوند Ú©Ùˆ سوکن لانے کا Ø+Ù‚ Ø+اصل Ú¾Û’ یا نہیں ØŸ
    یہ جواب سُننا تھا کہ Ø+ضرت تڑپ اُٹھے اور بے ہوش ھوگئے - ہوش آنے پر فرمایا -دیکھو! یہ ایک خاتون جس کا Ø+سن وجمال قطعی فانی اور Ù…Ø+ض عطیہ خداوندی ہے ØŒ اپنے Ø+سن وجمال پر اس قدر نازاں ہے کہ اس پر سوکن لانا پسند نہیں کرتی اور اپنی توہین سمجھتی Ú¾Û’
    تو وہ رب ذوالجلال اور خالق کائنات جو Ø+سن وجمال کا خالق اور ساری کائنات کا خالق Ú¾Û’ کیونکر گوارہ کرسکتا Ú¾Û’ کہ مخلوق کسی Ú©Ùˆ اسکا شریک ٹہرائے-
    Last edited by Mohammad Sajid; 21-02-2013 at 11:00 AM.

  2. #2
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: شریک ٹہرائے

    JAZAAK ALLAH khair.......

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •